Sare Jahan Se Accha by Allama Iqbal :Ghazal (in Urdu)
۔ ترانائے ہند سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا، ہم بلبلیں ہیں اسکی یہ گلستاں ہمارا۔ پربت وہ سب سے اونچا ہم سایہ آسماں کا، وہ سنتری ہمارا وہ پاسباں ہمارا۔ غربت میں ہو اگر ہم رہتا ہے دل وطن میں، سمجھو وہیں ہمیں بھی دل ہے جہاں ہمارا۔ گودی میں کھیلتی ہیں جسکی ہزاروں ندیاں، گلشن ہے جسکے دم سے رشکِ جہاں ہمارا۔ اے آبرودے گنگا وہ دن ہے یاد تُجھ کو، اُترا تیرے کنارے جب کارواں ہمارا۔ مذہب نہیں سکھاتا آپس ...